×

ALSHIFATV Allama Saqib's video:

@صدارتی محل سے ملک بھر میں باجماعت کا فتوی اور غامدی کے شاطرانہ دلائل(حصہ اول)
قادیانی اور غلام احمد پرویز کے بعد انکار حدیث کے سب سے بڑے علمبردار جاوید احمد غامدی نے پچھلے دنوں صدارتی محل کی اقتداء میں ملک بھر میں باجماعت نماز پڑھنے کی ایک درفنطنی چھوڑی تھی. اہل علم کی طرف سے اس کا جب مواخذہ کیا گیا تو غامدی نے اپنے ایک تنخواہ دار ملازم کو بٹھا کر سوال جواب کی ایک "علمی نشست" کر ڈالی. اس نشست میں اس نے دلائل کے نام سے مزید کیا کیا درفشانیاں کیں اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے ساتھ دن دیہاڑے کیسا کھلواڑ کیا، اس کی مکمل ویڈیو علامہ ارشد حسن ثاقب کے دندان شکن جواب سمیت بالاقساط آپ کی خدمت میں پیش خدمت ہے. یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے.

37

23
ALSHIFATV Allama Saqib
Subscribers
95.1K
Total Post
1.4K
Total Views
74.3K
Avg. Views
1.5K
View Profile
This video was published on 2020-04-11 13:31:01 GMT by @ALSHIFATV-Allama-Saqib on Youtube. ALSHIFATV Allama Saqib has total 95.1K subscribers on Youtube and has a total of 1.4K video.This video has received 37 Likes which are lower than the average likes that ALSHIFATV Allama Saqib gets . @ALSHIFATV-Allama-Saqib receives an average views of 1.5K per video on Youtube.This video has received 23 comments which are higher than the average comments that ALSHIFATV Allama Saqib gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @ALSHIFATV Allama Saqib