×

ASK News & Information's video: Jamat e Islami Awami March 15 Sep 2019 Solidarity of Kashmir Rights of Balochistan Quetta

@Jamat e Islami Awami March | 15 Sep 2019 | Solidarity of Kashmir | Rights of Balochistan | Quetta.
کوئٹہ : بلوچستان کے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے عوام دیکھ رہے ہیں ۔سنیٹر سراج لحق کوئٹہ : بلوچستان کے غیرت مند لوگوں کا یہ اجتماع مظلوم کشمیریوں کیلے حوصلہ افزا ہے۔سنیٹر سراج ا لحق کوئٹہ : حکومت مسئلہ کشمیر پر صرف زبانی جمع خرچ تک محدود ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : پاکستانی قوم اب ایکشن دیکھنا چاہتی ہیں ۔سنیٹر سراجالحق کوئٹہ : کشمیر میں یہ ظلم آج سے نہیں 70 سالوں سے ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : کشمیر میں لوگ جشن آزادی کا نعرہ لگاتے ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : ہماری حکومت واچپائی کے ساتھ تجارت کی بات کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : پاکستانی عوام کو بتانا چاہتا ہوں ، کے مودی کا منصوبہ ہندوستان کے تمام مساجد کو مندروں میں تبدیل کرنا ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : مسئلہ کشمیر نظریاتی جنگ ہے ۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : جماعت اسلامی نے قوم کو بیدار کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : یہ ملک صرف فوج کا نہیں نہ کسی پارٹی کا ہے بلکے ہم سب کا ہے ۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : مظفر آباد میں تمام سیاسی جماعتوں کو لے کر چلتے تو دشمن کو موثر پیغام دیا جا سکتا تھا۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : موجودہ حکومت کی ناکام خاتجہ پالیسی کی وجہ سے آج ہم سے اسلامی ممالک ناراض ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : بلوچستان کے بڑے مسائل ہے مجھ سے بہتر کون جانتا ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : آج کوئٹہ آیا ہوں کوئٹہ میں پانی نہیں ہے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ :کل جسکے پانی کے ٹینکی سے 68 کروڑ روپے نکلے ،آج وہی شخص دوبارہ بحالی کی درخواست چیف جسٹس کو دے رہا ہیں ۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : حکومت کہتی یے تبدیلی آئی یے گیس ، بجلی ، آٹا کے قیمتوں میں تبدیلی آئی ہیں۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : وزیر اعظم کہتے ہے کہ مجھ سے پانچ سال بعد پوچھنا اگر 50 سال دئیے جائے تو بھی ناکام ہونگے۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : جس نے کشمیر پر دھوکہ بازی کی اسکو پاکستان میں قبر کی جگہ نہیں ملے گی۔سنیٹر سراج الحق کوئٹہ : سنیٹر سراج الحق نے اجتماع میں کشمیریوں کے مظلوم عوام کیلے دعا کی

10

0
ASK News & Information
Subscribers
9K
Total Post
216
Total Views
60.8K
Avg. Views
0.9K
View Profile
This video was published on 2019-09-17 22:00:27 GMT by @ASK-NEWS on Youtube. ASK News & Information has total 9K subscribers on Youtube and has a total of 216 video.This video has received 10 Likes which are lower than the average likes that ASK News & Information gets . @ASK-NEWS receives an average views of 0.9K per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that ASK News & Information gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @ASK NEWS