پی اے آر سی کی جانب سے قومی ڈائیلاگ کے لئے ایک اجلاس بلایا گیا ہے اور اس میں کسی کسان تنظیم کو نہیں بلایا گیا 75 سالوں سے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے بابو سرکاری لوگوں کو بلا کر اجلاس کررہے ہیں اور اربوں روپیہ ریسرچ کے نام پر جھونک دیا گیا اور نتیجے میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ بھی سر پر آ کھڑا ہوا دودھ 220 روپیہ اور مرغی 800 روپیہ گوشت 1000 روپیہ مٹن 1800 روپیہ فی کلو ہوگیا جو کہ کہ صارف کی قوت خرید سے باہر ہے یہ سب کچھ اداروں میں موجود کرپٹ نااہل افسران کی مرتب کردہ پالیسیوں کہ وجہ سے ہوا اب تجربات کا وقت نہیں ہے کام کرنے کی ضرورت ہے افسران اور پولیٹکل لیڈر شپ ہوش کے ناخن لے اور کام کرے مجھے کہاں کیا تکلیف ہے اس کا تعین مجھ سے پوچھے بغیر کرنا سراسر زیادتی اور غلط ہے

SUBSCRIBE:
https://www.youtube.com/channel/UCbwN9pJu1-UdS5frN0LfwFA?sub_confirmation=1
LIke: blog
https://agriworldnews357.blogspot.com
LIKE: facebook page.
https://www.facebook.com/agriworldnews
LIKE:twitter
https://twitter.com/agriworldnews27
Disclaimer:- This channel does not promote or encourage any illegal activities and all content provided by this channel is meant for UPDATE NEWS PURPOSE only.
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for FAIR USE for the purpose such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research.
Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
This video was published on 2023-04-30 18:45:53 GMT by @AgriWorld-News on Youtube.
Agri World News has total 670 subscribers on
Youtube and has a total of 203 video.This video has received 23
Likes which are lower than the average likes that Agri World News gets . @AgriWorld-News receives an average views of 309.5
per video on Youtube.This video has received 2
comments which are lower than the average comments that Agri World News gets .
Overall the views for this video was lower than the average for the profile.Agri World News #shakarummergujjar#dairyfarmer#shakirumargujjar#dcfapakistan#itcnews#cow#parc#mnfsr#agriworldnews#poultry#dcfa#protest#agriworldnews
#agriworldnewsmuhammadirfan
#irfancenter
Disclaimer:- has been used frequently in this Post.
Agri World News's video: Ineligible officers Caused Increase Milk Meat and Chicken Price - Eng Sub - Shakar Umer Gujjar
23
2