×

Rai Waleed Bhatti 's video:

@مسلسل لاک ڈائون نے بد حال کر دیا ، ایونٹ انڈسٹری یکم جون کو کھولی جا ئے ایس او پی قبول ،عدنان حیدر
ایونٹ مینیجمنٹ انڈسٹری کو محدود افراد اور ایس اوپی کے ساتھ یکم جون سے کھولا جائے تا کہ اس انڈسٹری سے جڑے لاکھوں لوگوں کو روزگار مل سکے۔ لاک ڈاؤن میں یہ انڈسٹری سب سے پہلے متاثر ہوئی اور تاحال جہاں تمام کاروبار ایس او پی کے تحت کھل گئے ہیں ، ایونٹ مینیجمنٹ انڈسٹری کو اجازت نہ مل سکی۔ ملک بھر میں لاکھوں لوگ جن میں مارکی،ہالز، کیٹرنگ، فلاورنگ، لائیٹنگ ،ساؤنڈ سسٹم،فوٹوگرافر، وڈیو گرافر، الیکٹریشن، ویٹرز اور اس سے جڑے دیگر کئ شعبہ جات کے لوگ تقریباً 2 ماہ سے زائد عرصہ سے بے روزگار ہیں۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس ایونٹ مینیجمنٹ انڈسٹری کو بطور انڈسٹری تسلیم کیا جائے اور یکم جون سے ایس او پیز کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس انڈسٹری کے لاکھوں ورکرز جو روزانہ اجرت پر کام کرتے تھے انکو متعلقہ کمپنی یا دکان مالکان کی ویریفیکیشن کے بعد احساس پروگرام اور انصاف امداد پروگرام میں شامل کیا جائے۔

5

2
Rai Waleed Bhatti
Subscribers
2.9K
Total Post
23
Total Views
118.5K
Avg. Views
1.8K
View Profile
This video was published on 2020-05-29 23:08:17 GMT by @CNP-URDU on Youtube. Rai Waleed Bhatti has total 2.9K subscribers on Youtube and has a total of 23 video.This video has received 5 Likes which are lower than the average likes that Rai Waleed Bhatti gets . @CNP-URDU receives an average views of 1.8K per video on Youtube.This video has received 2 comments which are lower than the average comments that Rai Waleed Bhatti gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @CNP URDU