×

Hakeem imran Kamboh's video: Benefits Of Tukham Konch in Hindi Urdu Tukham Konch Ky Faidy

@Benefits Of Tukham Konch in Hindi Urdu|Tukham Konch Ky Faidy
تخم کوچ اور مغز جیا پوتا یہ دو چیزوں کا نسخہ ہے اس کو تیار کرنے کے لئے سب سے پہلے تخم کونچ کو اپ نے دودھ میں ابالنا ہے پانچ چھے ابالے انے کے بعد اپ نے تخم کونچ کو دودھ میں سے نکال کر اس کا چھلکا اتار لینا ہے اور اس کو سکھا لینا ہے سکھانے کے بعد پیس لیں اسی طرح مغز جیا پوتا سخت حالت میں ہوتا ہے اس کو توڑ کے اس کے اندر سے گری نکال لیں یہ گری پچاس گرام اور تخم کونچ 50 گرام پیس لیں اس کو 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں اور صبح شام دو کیپسول کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں 40 یوم اس دوران اپ نے کھٹی تلی چیزوں کا پرہیز کرنا ہے اور تیز مصالحے فارمی مرغا فارمی انڈا نہیں کھانا اور 40 دن میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے۔

347

44
Hakeem imran Kamboh
Subscribers
1M
Total Post
1.4K
Total Views
10.5M
Avg. Views
88.4K
View Profile
This video was published on 2023-12-04 15:12:08 GMT by @Hakeem-imran-Kamboh on Youtube. Hakeem imran Kamboh has total 1M subscribers on Youtube and has a total of 1.4K video.This video has received 347 Likes which are lower than the average likes that Hakeem imran Kamboh gets . @Hakeem-imran-Kamboh receives an average views of 88.4K per video on Youtube.This video has received 44 comments which are lower than the average comments that Hakeem imran Kamboh gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @Hakeem imran Kamboh