×

Hasnain Aulakh's video: LAHORE THE CITY OF LOVE WALLED CITY LAHORE FORT BADSHAHI MOSQUE

@LAHORE THE CITY OF LOVE | محبتوں کا شہر لاہور | WALLED CITY | LAHORE FORT | BADSHAHI MOSQUE |
لاہور کا شمار دنیا کے ان 52 ممالک کی فہرست میں ہوتا ہے جنہیں " دا سٹی آف لو" کہا جاتا ہے۔ روایتی لباس شلوار قمیض، ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص بھنگڑا، بولیاں اور جھومر خوشی منانے کا ایک مخصوص انداز ہے۔ سندھی، بلوچی، پنجابی اور پٹھان ہماری پہچان ہیں۔ فیملیز کے ہمراہ لاہور کی خوبصورتی، خوبصورت شاہراؤں، عمارتوں، تاریخی مقامات کی سیر کرنی ہو تو ٹی ڈی سی پی کی سائیٹ سئیننگ بس بہترین انتخاب ہے۔ میلے، ٹھیلے، خوشیوں کے تہوار، ڈھول اور رقص لازم و ملزوم ہیں۔ پارکس اور تفریح گاہیں اور وہاں کے مناظر دل موہ لیتے ہیں۔ اندرون لاہور وزیر خان چوک، دہلی دروازہ، گلی سرجن سنگھ، لاہور کی برساتیں، روایتی ٹھیلے، بونداباندی آزادی فلائی اوور اور چائے، فورٹ روڈ اور شاہی فوڈ سٹریٹ اور بادشاہی مسجد ہماری محبت ہیں۔

0

0
Hasnain Aulakh
Subscribers
10.5K
Total Post
116
Total Views
442.2K
Avg. Views
4.9K
View Profile
This video was published on 2023-12-10 05:34:39 GMT by @Hasnain-Aulakh on Youtube. Hasnain Aulakh has total 10.5K subscribers on Youtube and has a total of 116 video.This video has received 0 Likes which are lower than the average likes that Hasnain Aulakh gets . @Hasnain-Aulakh receives an average views of 4.9K per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that Hasnain Aulakh gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.Hasnain Aulakh #dehligate #lahore #lahorelahoreay #masjidwazirkhan #shahiqilalahore #walledcityoflahore has been used frequently in this Post.

Other post by @Hasnain Aulakh