×

Hazrat WASIF ALI WASIF Official's video: WASIF ALI WASIF Sun Raha Hun Main Zikr e Illah Hoo Lectures WASIF ALI WASIF r a

@WASIF ALI WASIF || Sun Raha Hun Main Zikr e Illah Hoo || Lectures WASIF ALI WASIF r.a
سُن رہا ہوں میں ذکرِ الّا ھو میں مگر میں ہوں اور تُو ہے تُو جب کبھی تُم اُس مقام پر چلے جاؤ تب بھی یاد رکھنا کہ تُم، تُم ہو۔۔۔ وہ، وہ ہے۔ جو قریب جانے والے ہیں انہوں نے یہی کہا، ہوں میں بہت قریب لیکن میں، میں ہوں، اور وہ، وہ ہے۔ایک آدمی نے کہا کہ دیکھو میری شان سب سے بُلند ہے۔ کیفیت میں، اُن مریدوں نے کہا جناب آپ نے کمال کر دیا۔وہ کہنے لگے یہ میں نے نہیں کہا، مریدوں نے سنا تھا یہ، میری شان سب سے بُلند ہے۔ بات یہ ہے آئندہ کبھی میں یہ بات کہوں تو تلوار سے کاٹ دینا مجھے۔ مُرید اندر سے پتہ ہے باغی ہوتے ہیں سارے، اندر سے کاٹنے کا شوق تو ہوتا ہی ہے نا۔پکڑ لیا تلوار، انہوں نے پھر جب اپنی شان میں تعریف کی نا۔ تلوار چلا دی۔ وہ ہو تو کٹے وہ ہوا ہے کٹتی نہیں ہے۔ مقصد یہ ہے جب اُس مقام پر ہوتا ہے۔جہاں کہتا میری شان بُلند ہے، وہ انسان نہیں ہوتا ہے۔ کٹ نہیں سکتا۔ اور جب اُس مقام پر ہوتا ہے وہ کہتا نہیں ہے۔تو مثلا تیر لگ جائے تکلیف ہو، کہتا میں نماز پڑھوں پھر تیر نکال لو۔ میں، میں نہیں ہوں۔تو بات صرف اتنی ساری ہے سمجھنے والی۔ آپ بات سمجھ رہے ہو نا۔ انسان کی راہ بڑی مُقدس راہ بڑی راہ ہے۔اِسی راہ میں سارے سیارے ستارے روشن پیارے سب کچھ اِسی راہ میں ہے۔ اصل میں یہی ہے حدیثِ قُدسی۔ آسمان سارا دیکھو، آسمان پر زندگی نہیں ہے۔ ستارہ ابھی تک کوئی دریافت نہیں ہوا جس پر زندگی ہو۔ زمین کے علاوہ ، اندازہ لگاؤ نا، ویرانہ۔سورج اتنا گرم ہے کہ بیچارہ جل رہا ہے۔ چاند اِتنا ٹھنڈا ہے کہ ویران پریشان ہے۔ اور کوئی ستارہ اتنا بڑا کروڑ ہا گُنا ستارے ہیں، تنہائیاں ہی تنہائیاں۔ بیچارے ڈرے ہوئے سہمے ہوئے، زندگی کہیں پر ہے تو یہاں ہے، اور یہ بڑی بات ہے۔کروڑ ہا ستارے سیارے سورج نظامِ شمسی، بے شُمار جہان، کہکشاں در کہکشاں ، بے شمار ہیں زندگی نہیں ہے۔زندگی یہ ہے اور یہ انسان باقی کی مخلوقات میں سب سے اشرف ہے۔ اور وہ خدا جِس نے اتنی بڑی کائنات کہکشاؤں کی بنائی ہے، وہ اِس بات پر ناز کر رہا ہے کہ یہ انسان ہے، اب بتاؤ تُم کیا انسان ہو۔ کہ بڑی بات ہے، بڑا اعزاز ہے۔کے ستاروں کا جہاں سارے کا سارا بے اماں پھر رہا ہے، کائنات کی وُسعتوں میں پھر رہا ہے، زندگی نہیں ہے، احساس نہیں ہے، شعور نہیں ہے، ذکر نہیں ہے، اذکار نہیں ہے، اور تُم ہو انسان سب سے بہتر مخلوق۔تو یہ پھر اللہ کی راہ ویسے بھی نظر آ گئی کے انسانوں کی راہ ہے۔ اُس نے ہر چیز کو بنایا اِس کیلئے، آنکھیں یہاں بنائیں سورج وہاں بنایا پورا کھیل ہے آپ کیلئے۔ سورج بنانے کا مدعا ہی نہیں تھا کہ آنکھ نہ ہو۔تو آنکھ والے کیلئے سورج ہے، اندھے کیلئے سورج تو ہوتا ہی کوئی نہیں ہے۔ کانوں کیلئے نغمے ہوتے ہیں، خیال ہوتے ہیں آپ کے فکر کیلئے، آپ کو سب کچھ دیا، سب کچھ عطا کیا۔ پھر آپ کے ذکر کے اندر مذکور خود ہے وہ۔ اسلیئے اللہ تعالٰی نے بڑی مہربانی کی ہے۔تو اللہ تعالٰی جو ہے اُس کا تمام تذکرہ انسان نے کیا ہے۔ اُس کی صفات انسان نے بیان کی ہیں، انسانوں ہی نے بیان کی ہیں۔ اللہ کے باغی بھی انسان ہیں، ماننے والے بھی انسان ہیں، منوانے والے بھی انسان ہیں۔ اِس کے مُسافر بھی انسان ہیں۔جتنی بھی اللہ تعالٰی کی خوشی ہے اِسی پر انسان پر، فرشتوں میں ذکر ہوتا ہے، فرشتوں نے کہا ہم جانتے ہیں یہ فساد مچائے گا،ہم تیرے حمد بیان کرتے ہیں، یہ تو مار کُٹائی کرنے والا لگتا ہے ہمیں۔ اُس نے کہا بات یہ ہے میں جانتا ہوں تُم نہیں جانتے۔ یہ ہی میرا ذکر کرے گا، تُم تو میرا ذکر نہیں کر سکتے۔ تُم تو ایک کیفیت ہو، تو نفس رکھنے والا ذکر کرے تو بڑا بُلند مقام ہے۔اللہ کی راہ کہاں جاتی ہے، انسان سے باہر نہیں جانا چاہیے اِس کو، یاد رکھنا۔ انسانوں کے اندر اندر رہنی چاہیے، یہ راز کی بات ہے۔ ایک کہتا کان میں دوسرا سُنتا ہے، بس یہ اللہ کی راہ ہے۔ PLAYLISTS: Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats https://www.youtube.com/watch?v=7cSu4QsadYQ&list=PLUKst3UvamXMmL4sI-Y2MUbqP1U_NXZz6 Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos https://www.youtube.com/watch?v=PgnG0s-Bhl8&list=PLUKst3UvamXPBl5I3rQaco56LWefIsm2u Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews https://www.youtube.com/watch?v=Ffwtlb6rI9s&list=PLUKst3UvamXN_kGNfq2BaWoVHAJ5WPWSa Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations https://www.youtube.com/watch?v=KIOYC8fteHk&list=PLUKst3UvamXNWjRQwE6-0MGM-Uwdm3Jsv Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu https://www.youtube.com/watch?v=DCHIAbzPs7g&list=PLUKst3UvamXOuBppVeFv0G2ggfwntFkQw Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif https://www.youtube.com/watch?v=h6vUivjiEwo&list=PLUKst3UvamXO5rgEP-8PG6rE8bOtGUlL- Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat https://www.youtube.com/watch?v=1glG6ePezUA&list=PLUKst3UvamXPPXOy71dZatGXrsEqgiWE1 Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum https://www.youtube.com/watch?v=62UOvqR-t4o&list=PLUKst3UvamXNsAH0JsOcxbCN7L2FKlr56 Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES https://www.youtube.com/watch?v=u_YB-o3yZSY&list=PLUKst3UvamXMJ4HmdBaMpee4sc7cMG43j Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar https://www.youtube.com/watch?v=wDvhws_0O4c&list=PLUKst3UvamXOTOHw0f_E2K_IP5YzD6fBU Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis https://www.youtube.com/watch?v=HrqvbHA6Bdo&list=PLUKst3UvamXPa5UnYGZLS47sWSaDW7HED For Official Website::: http://wasifaliwasif.pk ___ http://wasifaliwasif.org Online BookShop::: https://kashifpublications.com Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978 Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983 The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198? Dil Darya Samundar (Essays) 1987 Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989 Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??

180

24
Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Subscribers
100K
Total Post
1.5K
Total Views
52.4K
Avg. Views
2.2K
View Profile
This video was published on 2021-02-21 20:00:12 GMT by @Hazrat-WASIF-ALI-WASIF-Official on Youtube. Hazrat WASIF ALI WASIF Official has total 100K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 180 Likes which are higher than the average likes that Hazrat WASIF ALI WASIF Official gets . @Hazrat-WASIF-ALI-WASIF-Official receives an average views of 2.2K per video on Youtube.This video has received 24 comments which are higher than the average comments that Hazrat WASIF ALI WASIF Official gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @Hazrat WASIF ALI WASIF Official