×

MuslimsAmerica's video: Americas first Muslim Congressman Keith Ellison - Urdu 2 2

@Americas first Muslim Congressman Keith Ellison - Urdu 2.2
Imran Siddiqui Urdu VOA News Washington آج ہم یہ دیکھیں گے کہ موجودہ عالمی حالات میں جب مسلمان دنیا بھر میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کےحوالے سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ، امریکی معاشرے میں دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے مقابلے میں انہیں کتنے مساوی حقوق میسر ہیں اوروہ اپنی مذہبی اورثقافتی روایات کے مطابق زندگی گزارنے میں کتنے آزاد ہیں ؟ ۔۔اس سلسلے کے گذشتہ پروگرام میں عمران صدیقی نے آپ کی ملاقات کرائی تھی ریاست مینیسوٹا سے منتخب ہونے والے امریکہ کے پہلےمسلمان رکن کانگریس کیتھ ایلی سن سے، جنہیں امریکی کانگریس میں پہنچانے کے لئے ان کے حلقے کی غیر مسلم اکثریت نے بھی بڑھ چڑھ کر ووٹ دیئے تھے ۔آج ہم ان کے انٹرویو کا دوسرا حصہ پیش کررہے ہیں۔تو آیئے دیکھتے ہیں مسلمز امریکہ

11

3
MuslimsAmerica
Subscribers
2.2K
Total Post
130
Total Views
449.8K
Avg. Views
9K
View Profile
This video was published on 2010-06-15 00:18:05 GMT by @MuslimsAmerica on Youtube. MuslimsAmerica has total 2.2K subscribers on Youtube and has a total of 130 video.This video has received 11 Likes which are lower than the average likes that MuslimsAmerica gets . @MuslimsAmerica receives an average views of 9K per video on Youtube.This video has received 3 comments which are lower than the average comments that MuslimsAmerica gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @MuslimsAmerica