×

SK 247's video: How much money does actress Alizeh Shah get for a play Everyone was shocked to know

@How much money does actress Alizeh Shah get for a play? Everyone was shocked to know
اداکارہ علیزے شاہ کوایک ڈرامے کے کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ہر کوئی ہکا بکا لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنےوالی اداکارہ علیزے شاہ نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ ہر ڈرامہ میں اداکاری کرنے کے بعد علیزے کو مزید شہرت ملی۔میڈیا رپورٹس ے طابق علیزے شاہ نے اداکاری کا آغاز ڈرامہ چھوٹی سی زندگی سے کیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مشہور اور مختلف ڈراموں میں کام کرنے کے کتنے پیسے لیے؟اداکارہ علیزے شاہ نے ڈرامہ عشق تماشہ میں ایمن خان اور جنید خان کے ساتھ کام کیا، اداکارہ نے اس ڈرامہ کی ایک قسط کے 90 ہزار روپے لیے۔ ڈرامہ سیریل جو تو چاہے ڈرامہ سیریل جو تو چاہے میں علیزے شاہ نے عمران عباس کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا۔ علیزہ شاہ نے اس ڈرامہ میں اداکاری کرنے کے ایک قسط کے 1 لاکھ 15 ہزار روپے لیے۔ ڈرامہ سیریل عہدِ وفا اداکارہ نے پاکستان کے مشہور ڈرامہ عہدِ وفا میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ علیزے نے اس ڈرامہ کی ایک قسط میں کام کرنے کے 2 لاکھ 10 ہزار روپے وصول کیے۔ ڈرامہ سیریل میرا دل میرا دشمن اداکارہ نے اس ڈرامہ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ علیزے شاہ کو اس ڈرامہ کی ایک قسط میں کام کرنے کے 3 لاکھ 30 ہزار روپے دیے گئے۔

0

0
SK 247
Subscribers
1.4K
Total Post
363
Total Views
4.5K
Avg. Views
72
View Profile
This video was published on 2021-02-13 11:48:09 GMT by @SK-247 on Youtube. SK 247 has total 1.4K subscribers on Youtube and has a total of 363 video.This video has received 0 Likes which are lower than the average likes that SK 247 gets . @SK-247 receives an average views of 72 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that SK 247 gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @SK 247