×

AR Digital Academy 's video:

@وزیر خزانہ نے پیٹرولیم لیوی، ٹیٹرا پیک دودھ اور کھانے پکانے کے تیل پر ٹیکس کی وضاحت کردی
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں پیٹرولیم لیوی، ٹیٹرا پیک دودھ اور کھانے پکانے کے تیل پر ٹیکس سے متعلق وضاحت کردی۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں اور ٹیٹراپیک دودھ پر 9 فیصد ٹیکس نہیں لگایا جب کہ کھانے پکانے کے تیل سے سیلزٹیکس نہیں ہٹایا۔ انہوں نے کہا کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی صرف تجویز تھی جسے مسترد کردیا گیا۔ وزیر خزانہ کاکہنا تھا کہ ٹیکس بڑھانے سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوگا، نئے ٹیکس اقدامات صرف 200 ارب روپے کے ہیں جن میں 175 ارب ڈائریکٹ ٹیکسز ہیں، 9200 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حساب کتاب سے رکھا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ ٹھیکیدار لائیں جو 12 ہزار ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کر دے ،ایف بی آر کو ایک سال کی چھٹی پر بھیج دیں گے۔___________________________________________________________________________________

1

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.7K
Total Post
1.5K
Total Views
17K
Avg. Views
88.8
View Profile
This video was published on 2023-06-10 16:25:55 GMT by @Syed-Ayaz-Raza on Youtube. AR Digital Academy has total 18.7K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 1 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Syed-Ayaz-Raza receives an average views of 88.8 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Syed Ayaz Raza