×

AR Digital Academy 's video:

@ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سمیت کیرئیر پر بات چیت کی۔ میزبان کی جانب سے سابق کرکٹر سے دوسری شادی سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ آدمی کو ایک شادی سے ہی جُڑے رہنا چاہیے۔ شعیب اختر نے کہا کہ ایک لڑکی آپ کے لیے اپنا گھر چھوڑ کر آتی ہے، تو شوہر کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اس کے ساتھ ایماندار رہے اور نرمی کے ساتھ پیش آنے کے ساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال بھی کرے۔ سابق کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایسے انسان نہیں جو دوسری شادی کے بارے میں سوچیں۔ واضح رہے کہ شعیب اختر نے جون 2014 میں رباب خان نامی لڑکی سے شادی کی تھی اور اب سابق کرکٹر کے دو بیٹے بھی ہیں۔___________________________________________________________________________________

2

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.6K
Total Post
1.5K
Total Views
16.6K
Avg. Views
89.5
View Profile
This video was published on 2023-06-10 16:21:28 GMT by @Syed-Ayaz-Raza on Youtube. AR Digital Academy has total 18.6K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 2 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Syed-Ayaz-Raza receives an average views of 89.5 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Syed Ayaz Raza