×

AR Digital Academy 's video:

@کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جلد جاری ہونیکا امکان، پاک بھارت ٹاکرا کہاں ہو گا؟
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا شیڈول اگلے 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل کا میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی سی سی آفیشلز کے ساتھ کل میٹنگ شیڈول ہے، میٹنگ کے بعد پیر تک ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستا ن اور بھارت کا میچ چنئی میں ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی جانب سے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان کا میچ چنئی میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے باقی میچز بنگلورو اور کولکتہ میں ہونے کا امکان ہے، ناک آؤٹ اسٹیج میں رسائی کے بعد پاکستان نریندرا مودی اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گا۔ خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا اور پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کے فائنل کے علاوہ احمد آباد میں کوئی بھی میچ نہیں کھیلے گا۔___________________________________________________________________________________

1

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.6K
Total Post
1.5K
Total Views
16.6K
Avg. Views
89.5
View Profile
This video was published on 2023-06-10 22:44:08 GMT by @Syed-Ayaz-Raza on Youtube. AR Digital Academy has total 18.6K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 1 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Syed-Ayaz-Raza receives an average views of 89.5 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Syed Ayaz Raza