×

AR Digital Academy 's video:

@میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی، انمول بلوچ
جیو ٹی وی کے سُپر ہٹ ڈراما ’سیانی‘ کی کرن یعنی انمول بلوچ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ فلموں میں ہر طرح کا کردار نبھانے کو تیار ہیں لیکن آئٹم نمبر نہیں کریں گی۔ شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ڈراموں کی کہانی، فلموں میں کام کرنے اور سوشل میڈیا پر تنقید جیسے مختلف موضوعات پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ’ہمارے ڈراموں میں خواتین کے کردار یکسانیت کا شکار ہیں انہیں یا تو مظلوم یا پھر منفی کردار میں دکھایا جاتا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اگر ڈرامہ رائٹر مختلف کردار لکھیں گے تو آرٹسٹ کے پاس بھی مختلف کرداروں کو انتخاب کرنے کا اختیار ہوگا‘۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنا چاہتی ہیں اور ہیروئن کی طرح برف پوش پہاڑوں میں ساڑھی پہن کر ڈانس بھی کرنا چاہتی ہیں لیکن آئٹم نمبر نہیں کرنا چاہتی کیوں کہ یہ نہ تو ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور نہ ہی ہمارے معاشرے میں اسے پسند کیا جاتا ہے۔

1

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.7K
Total Post
1.5K
Total Views
17K
Avg. Views
88.8
View Profile
This video was published on 2023-01-20 23:22:08 GMT by @Trending-Videos on Youtube. AR Digital Academy has total 18.7K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 1 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Trending-Videos receives an average views of 88.8 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Trending Videos