×

AR Digital Academy 's video: 224

@دورہ آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے میں پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں اسکور کیں ،فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے، پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اذان اویس نے 72 رنز کی اننگز کھیلی،عرفات منہاس نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز کی طرف سے فیصل اکرم نے سترہ رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں،احمد خان نے تین اور عامر حسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان شاہینز بدھ کو آسٹریلیا کے دورے کا دوسرا اور آخری ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف کھیلیں گے۔___________________________________________________________________________________

2

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.6K
Total Post
1.5K
Total Views
16.6K
Avg. Views
89.5
View Profile
This video was published on 2023-08-08 17:11:51 GMT by @Trending-Videos on Youtube. AR Digital Academy has total 18.6K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 2 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Trending-Videos receives an average views of 89.5 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Trending Videos