×

AR Digital Academy 's video:

@شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بنانے لگی
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بنانے لگی۔ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ بالی وڈ سپر اسٹار کی فلم کا ریلیز سے قبل ہی جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فلم جوان ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بنانے لگی ہے اور اب تک فلم کے ایڈوانس میں لاکھوں ٹکٹس فروخت ہوچکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے 24 گھنٹے میں 2 لاکھ ٹکٹس ایڈوانس میں بکنگ کا ریکارڈ بنالیا ہے اور اب تک ریلیز سے قبل ہی 6 لاکھ ٹکٹس ایڈوانس میں فروخت ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ بھارتی ریاست بہار میں فلم رات سوا2، صبح 5 اور 8 بجے بھی دکھائی جائے گی۔ خیال رہے کہ فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز کی جائے گی، اس فلم میں شاہ رخ خان دو کرداروں میں نظر آئیں گے۔___________________________________________________________________________________

6

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.6K
Total Post
1.5K
Total Views
16.6K
Avg. Views
89.5
View Profile
This video was published on 2023-09-06 13:07:40 GMT by @Trending-Videos on Youtube. AR Digital Academy has total 18.6K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 6 Likes which are higher than the average likes that AR Digital Academy gets . @Trending-Videos receives an average views of 89.5 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Trending Videos