×

AR Digital Academy 's video:

@ایشیا کپ سے متعلق بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچ نہ ہو تو مزہ نہیں، یونس خان
کراچی : سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مینٹور کو گراؤنڈ میں ہونا چاہیے اسی لیے میں کلب کرکٹ کھیلتا ہوں تاکہ نوجوانوں کو تجربہ دے سکوں، بڑی ٹیمیں ابھی بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہی ہیں۔ انہوں نےکہا کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے، اگربات نہیں کریں گے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ سابق کپتان نے مزید کہا کہ اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے، اگر پاکستان اور بھارت کھیلتے ہیں تو سب کو فائدہ ہوگا۔___________________________________________________________________________________

0

0
AR Digital Academy
Subscribers
18.6K
Total Post
1.5K
Total Views
16.6K
Avg. Views
89.5
View Profile
This video was published on 2023-06-10 16:57:57 GMT by @Trending-Videos on Youtube. AR Digital Academy has total 18.6K subscribers on Youtube and has a total of 1.5K video.This video has received 0 Likes which are lower than the average likes that AR Digital Academy gets . @Trending-Videos receives an average views of 89.5 per video on Youtube.This video has received 0 comments which are lower than the average comments that AR Digital Academy gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.AR Digital Academy #TopTrendingNews #TrendingVideos #TodayTrending has been used frequently in this Post.

Other post by @Trending Videos