×

m asjad's video: 2in1

@نظر بد حسد جادو اور آسیب کا علاج قرآنی آیات سے شرعی دم رقیہ شرعیہ منزل کی آیات2in1
download video link https://drive.google.com/open?id=1OEedx5gQj4NMicTmCArGsHI-ccNQ13WR pdf file https://drive.google.com/open?id=1LdXDhPXeGt0dUn94wdDdbwoUIr_KGshJ https://drive.google.com/open?id=1P9dtEfAqvjRPqVv9_Y9qJFI2jIGE3go0 جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری کتب اذکار یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ https://goo.gl/fQaWYR نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث https://drive.google.com/open?id=1Iew6o52Q-79QE-4USur7znp4Ih4IRrV2 To all the ones that are feeling unexplainable pain, bad dreams, and all other physical and soul sicknesses out there. May Allah cure you and forgive our sins Insha Allah. Cure for blackmagic jinn jadu ruqya dua e manzil evil spirit jinn possession. protected your house from jinn. protection against jinn possession. The Ruqya Sharia is a special collections of Quranic verses and authentic ... (Black Magic), Al mass (Touch of shay-tan), ain (Evil Eye) and other related ailments. . God bless you some books download link https://drive.google.com/open?id=1Iew6o52Q-79QE-4USur7znp4Ih4IRrV2 جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے: 1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا 2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا 3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا 4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا 5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا 6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ 7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔ 8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا 9. ہر کام کی ابتدا میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا 10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا 11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا 12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا 13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔ 14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔ 15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا 16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔ 17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا 18. صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھانا 19. قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے سوا کوئی وظیفہ خاص تعداد ،خاص اوقات اورمتعین جگہوں میں بیٹھ کر نہ پڑھنا ۔ 20. کثرت سے صدقہ وخیرات کرنا 21. اعمال صالحہ کو اپنی حقیقی غذا سمجھنا 22. پردے کی مکمل پابندی کرنا 23. عورت کے لیے ناخن بڑھانے، مساج کرنے اور بال کٹوانے سے بچنا 24. غیبت ،حسد ، کینہ جھوٹ مذاق اور دیگر ملعون افعال سے بچنا 25. غلط لٹریچر پڑھنے، سننے اور لکھنے سے بچنا 26 . گھروں میں تصاویر ،بت اور شوپیس کی شکل میں سٹیچو رکھنے سے یا لٹکانے سے بچنا 27 . تمام گناہوں کو ترک کر کے توبہ نصوح اور کثرت سے دعا کرنا مذکورہ بالا اُمور كی پابندی کرنے سے انسان شریر جادو گروں کے جادو اور حاسدوں کے حسد سے مکمل طور پر محفوظ رہ سکتا ہے۔ان شاءاللّٰہ

584

23
m asjad
Subscribers
56.7K
Total Post
427
Total Views
611.7K
Avg. Views
12K
View Profile
This video was published on 2018-06-30 05:33:29 GMT by @m-asjad on Youtube. m asjad has total 56.7K subscribers on Youtube and has a total of 427 video.This video has received 584 Likes which are higher than the average likes that m asjad gets . @m-asjad receives an average views of 12K per video on Youtube.This video has received 23 comments which are higher than the average comments that m asjad gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @m asjad