×

m asjad's video: 1 hour 2In1 With Urdu TranslatePowerful Ruqya To Burn The Jinn

@1 hour 2In1 With Urdu TranslatePowerful Ruqya To Burn The Jinn قرآن و سنت کی روشنی میں نظربد حسد
Video download link http://www.mediafire.com/file/vvlp0691ybrhlic/1_hour_.2In1_With_Urdu_TranslatePowerful_Ruqya_To_Burn_The_Jinn_-_%25D9%2582%25D8%25B1%25D8%25A2%25D9%2586_%25D9%2588_%25D8%25B3%25D9%2586%25D8%25AA_%25DA%25A9%25DB%258C_%25D8%25B1%25D9%2588%25D8%25B4%25D9%2586%25DB%258C_%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D9%2586%25D8%25B8%25D8%25B1%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25AD%25D8%25B3%25D8%25AF_%25D8%25AC%25D8%25A7%25D8%25AF%25D9%2588_%25D8%258C%25D8%25A7%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25A2%25D8%25B3%25DB%258C%25D8%25A8_%25D9%2588%25D8%25BA%25DB%258C%25D8%25B1%25DB%2581_%25DA%25A9%25D8%25A7_%25D8%25B4%25D8%25B1%25D8%25B9%25DB%258C_%25D8%25B9%25D9%2584%25D8%25A7%25D8%25AC_%25D8%25A7%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25AA%25D9%2588%25DA%2591.mp4/file Audio file download link http://www.mediafire.com/file/bah48720477cy3c/1_hour_2In1_With_Urdu_TranslatePowerful_Ruqya_To_Burn_The_Jinn_-_%25D9%2582%25D8%25B1%25D8%25A2%25D9%2586_%25D9%2588_%25D8%25B3%25D9%2586%25D8%25AA_%25DA%25A9%25DB%258C_%25D8%25B1%25D9%2588%25D8%25B4%25D9%2586%25DB%258C_%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D9%2586%25D8%25B8%25D8%25B1%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25AD%25D8%25B3%25D8%25AF_%25D8%25AC%25D8%25A7%25D8%25AF%25D9%2588_%25D8%258C%25D8%25A7%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25A2%25D8%25B3%25DB%258C%25D8%25A8_%25D9%2588%25D8%25BA%25DB%258C%25D8%25B1%25DB%2581_%25DA%25A9%25D8%25A7_%25D8%25B4%25D8%25B1%25D8%25B9%25DB%258C_%25D8%25B9%25D9%2584%25D8%25A7%25D8%25AC_%25D8%25A7%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25AA%25D9%2588%25DA%2591%25281%2529.mp3/file PDF file download link https://drive.google.com/open?id=1LdXDhPXeGt0dUn94wdDdbwoUIr_KGshJ https://drive.google.com/open?id=1P9dtEfAqvjRPqVv9_Y9qJFI2jIGE3go0 نطربد ،حسد ،اور جادو سے متعلق کتابیں ڈاون لوڈ لنک https://drive.google.com/open?id=1Iew6o52Q-79QE-4USur7znp4Ih4IRrV2 جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری اذکار اس سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ https://goo.gl/fQaWYR نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث اسپیشل نوٹ:لوگو! اگر تمہیں اَلرُّقْيَةَ الشَّرْعَيَّه کے نام سے مندرجہ بالا آیات قُرآنی اور احا دیث رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ سے ثابت دُعائیں خود پڑھنی ہیں وہ فائلیں مختلف کیٹگریزی (تین قسموں کی ہیں) نمبر 1اگر تو آپ کے پا س اچھی قسم کا اینڈ رایڈ فون (ANDROID MOBILE) ہوجس پرپی ڈی ایف(PDF) فائل ٹھیک سے دیکھائی دیتی ہو ۔نمبر2 اگر آپ کے پاس ٹیب (ٹیبلٹ) TABLET(TAB)ہو تو اس کے لیے الگ سے فائل ہے ۔نمبر 3آپ کو ایک عدد شیٹ فائل چاہیے جس کے اندر 60 یا اس سے زیادہ صفحے ہوں جس میں آپ پرنٹ اےفور سائز (PAPER,A4,SIZE) پیپر لگا سکیں تا کہ جب آپ فائل (اے فور والی (A4کے پرنٹ نکلوائیں گے یا نکلیں گے تو انہیں محفوظ کر لیں اپنے پاس ،ایک اور ضروری بات ؛جو لوگ رنگ دار پرنٹ(COLOR PRINT)نہیں نکلوا سکتے یا نکال نہیں سکتےتو وہ سیاہ پرنٹ (BLACK AND WHITE PRINT)نکلوا ئیں یا نکلا ل لیں اور بعد میں ھائی لائٹ مارکر (HIGHLIGHTER MARKER)کے ذریعے ان الفاظ کو ھا ئی لائٹ کر لیں جن کو آپ نے تکرار(بار با ر) پڑھنا ہو آخر میں اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آپ کا حامی وناصر ہوآمین(انشاءاللہ) ڈؤان لوڈلنک 1 ۔http://www.mediafire.com/folder/h945bht6wbevj/AYATUL_HAREEQ ڈؤان لوڈلنک 2۔http://www.mediafire.com/folder/4c2826w4ynr33/AYATUL_HAREEQڈؤان لوڈلنک 3۔https://drive.google.com/drive/folders/1uZ_OXKOEpIzMT9HaWDAyfOXJoJn6ROZH ڈؤان لوڈجادو والی آیات لنک 4https://drive.google.com/drive/folders/12zBj5_GKY-0qRgGJ9H59HEmrcY7UeoHu جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے 1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا 2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا 3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا 4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا 5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا 6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ 7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔ 8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا 9. ہر کام کی ابتدا میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا 10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا 11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا 12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا 13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔ 14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔ 15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا 16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔ 17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا

48

2
m asjad
Subscribers
56.7K
Total Post
427
Total Views
611.7K
Avg. Views
12K
View Profile
This video was published on 2018-08-14 18:24:40 GMT by @m-asjad on Youtube. m asjad has total 56.7K subscribers on Youtube and has a total of 427 video.This video has received 48 Likes which are lower than the average likes that m asjad gets . @m-asjad receives an average views of 12K per video on Youtube.This video has received 2 comments which are lower than the average comments that m asjad gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @m asjad