×

m asjad's video:

@رزق میں اضا فہ ،رزق کی کشا دگی، ما ل و اولاد میں بر کت کا رقیہ
Video Download Link http://www.mediafire.com/file/c09s5168rd2y3nf/%25D8%25B1%25D8%25B2%25D9%2582_%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D8%25A7%25D8%25B6%25D8%25A7_%25D9%2581%25DB%2581__%25D8%258C%25D8%25B1%25D8%25B2%25D9%2582_%25DA%25A9%25DB%258C_%25DA%25A9%25D8%25B4%25D8%25A7_%25D8%25AF%25DA%25AF%25DB%258C%25D8%258C_%25D9%2585%25D8%25A7_%25D9%2584_%25D9%2588_%25D8%25A7%25D9%2588%25D9%2584%25D8%25A7%25D8%25AF__%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D8%25A8%25D8%25B1_%25DA%25A9%25D8%25AA_%25DA%25A9%25D8%25A7_%25D8%25B1%25D9%2582%25DB%258C%25DB%2581.mp4/file Audio Download Link http://www.mediafire.com/file/d3nbkzxa29gz402/%25D8%25B1%25D8%25B2%25D9%2582_%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D8%25A7%25D8%25B6%25D8%25A7_%25D9%2581%25DB%2581__%25D8%258C%25D8%25B1%25D8%25B2%25D9%2582_%25DA%25A9%25DB%258C_%25DA%25A9%25D8%25B4%25D8%25A7_%25D8%25AF%25DA%25AF%25DB%258C%25D8%258C_%25D9%2585%25D8%25A7_%25D9%2584_%25D9%2588_%25D8%25A7%25D9%2588%25D9%2584%25D8%25A7%25D8%25AF%25D9%2585%25DB%258C%25DA%25BA_%25D8%25A8%25D8%25B1_%25DA%25A9%25D8%25AA_%25DA%25A9%25D8%25A7_%25D8%25B1%25D9%2582%25DB%258C%25DB%2581.mp3/file جو لو گ خو د پڑھنا چا ہتے ہیں وہ یہا ں سے ڈو انلوڈ کر یں http://www.mediafire.com/folder/ha877lqlll4iz/RIZAQ_MAIN_AZAFA_K_LIY https://drive.google.com/drive/folders/1s9pCwdzmY0N08uMCwbPEVA-KmrFhSlGa جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری اذکار اس سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ https://goo.gl/fQaWYR نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث https://drive.google.com/open?id=1Iew6o52Q-79QE-4USur7znp4Ih4IRrV2 رزق_میں_اضا_فہ_،رزق_کی_کشا_دگی،_ما_ل_و_اولادمیں_بر_کت_کا_رقیہ أما بعد ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ تعالیٰ کہتا ہے ، میں اپنے بندے کے پاس اُس کے گُمان کے مطابق ہوتا ہوں(یعنی اُس کے گُمان کے مطابق اُس کے ساتھ معاملہ کرتا ہوں)،،،،،)))))صحیح البُخاری/حدیث7405/کتاب التوحید/باب15،صحیح مُسلم /حدیث6981/کتاب الزِکر و الدُعاء و التوبہ/ پہلا باب، اِیمانی کمزرویوں کے سبب ہمارے معاشرے میں پائی جانی والی بیماریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ والدین عموماً اپنی اولاد کی شادی کرنے میں دیر کرتے ہیں ، اور دیر کرنے کا بڑا سبب دُنیاوی مال و دولت کی کمی بتاتے ہیں ، دُنیاوی مال کی کمی کے سبب اپنی اولاد کی شادی میں تاخیر کرنا اِیمان کی کمزوری کی علامت ہے ، کہنے کو تو ہم کہتے ہیں کہ اللہ رزق دینے والا ہے ، لیکن بہت سے دیگر ز ُبانی عقائد کی طرح یہ عقیدہ بھی ہماری ز ُبانوں تک ہی ہوتا ہے ، اگر سینوں میں ہو تو اس پر عمل بھی نظر آئے ، اور کتنے ہی چوپایے ایسے ہیں جو اپنا رزق (اپنے ساتھ)اُٹھائے تو نہیں پھرتے (لیکن)اللہ ہی اُنہیں رِزق دیتا ہے اور تُم لوگوں کو بھی ،اور اللہ سننے والا بہت زیادہ عِلم والا ہے)))))سورت العنکبوت،آیت 60 ، بے شک اللہ ہی بہت رزق دینے والا ، زبردست قوت والا ہے )))))سورت الذاریات/آیت58، اِن مذکورہ بالا دو آیات کے علاوہ اور بھی کئی آیات مُبارکہ میں اللہ پاک نے اس بات کی ضمانت دی ہے کہ وہی اپنی تمام تر مخلوق کو رزق دیتا ہے ،پس کسی ایک جان کو کسی دوسرے کے رزق کی فکر نہیں ہونی چاہیے ، اللہ سُبحانہ ُ و تعالیٰ نے ہر جان کا رزق اپنی رحمت اور بے عیب حِکمت کے مطابق مقرر فرما رکھا ہے ، خاوند، باپ بھائی وغیرہ اپنے اہل خانہ و خاندان تک ان کا رزق پہنچانے کا ذریعہ ہی ہوتے ہیں ، رازق صِرف اور صِرف اللہ ہی ہے، اور خاص طور پر نکاح کے معاملے میں بھی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی طرف سے یقین دھانی کروائی گئی ہے کہ نکاح رزق میں کمی کا نہیں بلکہ اضافے کا سبب ہوتا ہے ، :اور تم لوگ اپنے میں سے اکیلے (بغیر بیوی والے مرودوں اور بغیر شوہر والی عورتوں)اور اپنے نیک غُلاموں اور باندیوں کے نکاح کر دیا کرواگر وہ غریب ہیں( تو اس سے مت گھبراو) اللہ انہیں اپنے فضل سے مالدار کر دے گا اور اللہ بہت وسعت والا اور بہت علم والا ہے )))))سورت النور/آیت 32، پس غریب یا کم مال ہونے کے سبب سے شادی میں تاخیر کرنا کسی بھی طور مناسب نہیں، بلکہ اللہ پر توکل کے خِلاف ہے جو سراسر کمزوریء اِیمان کی علامت ہے ، اور اللہ کی زمین میں فتنے اور فساد کا سبب ہے ، جِس کی خبر اللہ پاک نے اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مُقدس، پاکیزہ اور معصوم ز ُبان سے کروائی اور حُکم کروایا کہ کہ اگر تم لوگوں سے کوئی ایسا شخص رشتہ طلب کرے جس کا دین اور کردار تم لوگوں کو اچھا لگے تو اس کو(اپنی لڑکی، بہن بیٹی جس کا اس نے رشتہ طلب کیا ہو ، اس سے)شادی کر دو ، اگر تُم لوگ ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ ہو جائے گا اور بہت بڑا فساد ہو جائے گا )))))سُنن الترمذی /حدیث1107/کتاب النکاح /باب3،سُنن ابن ماجہ/حدیث2043/کتاب النکاح/باب46 ، اِمام الالبانی رحمہُ اللہ نے کہا حدیث حسن ہے ، تین لوگوں کی مدد کرنا اللہ پر اُن لوگوں کا حق ہے ، (1) اللہ کی راہ میں جِہاد کرنے والا ، (2) غُلامی اور قرض وغیرہ سے آزادی حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا، (3)اور اپنی عِفت محفوظ رکھنے کے لیے نکاح کرنے والا)))))سُنن الترمذی/حدیث1655/کتاب الجھاد/باب20،امام الترمذی رحمہُ اللہ نے کہا """حدیث حَسن صحیح """ہے ، اور اِمام الالبانی رحمہُ اللہ نے """حَسن""" قرار دیا، 1 توبہ واستغفار2 اللہ سے ڈرنا، گناہوں سے بچنا3 توکل علی اللہ 4 اللہ کے راستے میں خرچ کرنا 5 طالب علموں پر خرچ کرنا 6 رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک 7 کمزوروں کے ساتھ حسن سلوک 8 یکے بعد دیگرے حج وعمرہ کرنا 9 اللہ کے راستے میں ہجرت ان اعما ل کو اپنا نے سے رزق میں اضا فہ ہو تا ہے انشا ء اللہ

455

12
m asjad
Subscribers
56.7K
Total Post
427
Total Views
611.7K
Avg. Views
12K
View Profile
This video was published on 2018-09-16 21:31:19 GMT by @m-asjad on Youtube. m asjad has total 56.7K subscribers on Youtube and has a total of 427 video.This video has received 455 Likes which are higher than the average likes that m asjad gets . @m-asjad receives an average views of 12K per video on Youtube.This video has received 12 comments which are higher than the average comments that m asjad gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @m asjad