×

m asjad's video: Ashiq jinnat kA iLaj

@Ashiq jinnat kA iLajایات المس العاشق و جن شیخ ابو سہل .علی ظفر حفظ اللہ
video download link https://drive.google.com/open?id=18uvi96deHmzjRnPTVYZw18AwdHbwTaM6 Audio download link https://drive.google.com/open?id=1F0_5unuk1oEuDwkxbspB2lCoKxMQnR5O 1PDF file download link http://www.mediafire.com/folder/y0bjo0zjz4uzn/AYATUL_MAS_UL_ASHAQ_JIN 2PDF file download link https://drive.google.com/drive/folders/1W5AeU9lHugZAx1x9w-4fAAIR4Lmdyl5x جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری اذکار اس سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ https://goo.gl/fQaWYR نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث https://drive.google.com/open?id=1Iew6o52Q-79QE-4USur7znp4Ih4IRrV2 اسپیشل نوٹ:لوگو! اگر تمہیں اَلرُّقْيَةَ الشَّرْعَيَّه کے نام سے مندرجہ بالا آیات قُرآنی اور احا دیث رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ سے ثابت دُعائیں خود پڑھنی ہیں وہ فائلیں مختلف کیٹگریزی (تین قسموں کی ہیں) نمبر 1اگر تو آپ کے پا س اچھی قسم کا اینڈ رایڈ فون (ANDROID MOBILE) ہوجس پرپی ڈی ایف(PDF) فائل ٹھیک سے دیکھائی دیتی ہو ۔نمبر2 اگر آپ کے پاس ٹیب (ٹیبلٹ) TABLET(TAB)ہو تو اس کے لیے الگ سے فائل ہے ۔نمبر 3آپ کو ایک عدد شیٹ فائل چاہیے جس کے اندر 60 یا اس سے زیادہ صفحے ہوں جس میں آپ پرنٹ اےفور سائز (PAPER,A4,SIZE) پیپر لگا سکیں تا کہ جب آپ فائل (اے فور والی (A4کے پرنٹ نکلوائیں گے یا نکلیں گے تو انہیں محفوظ کر لیں اپنے پاس ،ایک اور ضروری بات ؛جو لوگ رنگ دار پرنٹ(COLOR PRINT)نہیں نکلوا سکتے یا نکال نہیں سکتےتو وہ سیاہ پرنٹ (BLACK AND WHITE PRINT)نکلوا ئیں یا نکلا ل لیں اور بعد میں ھائی لائٹ مارکر (HIGHLIGHTER MARKER)کے ذریعے ان الفاظ کو ھا ئی لائٹ کر لیں جن کو آپ نے تکرار(بار با ر) پڑھنا ہو آخر میں اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آپ کا حامی وناصر ہوآمین(انشاءاللہ) ڈؤان لوڈ لنک1 ۔http://www.mediafire.com/folder/d50v9bkv559cq/AYATUL_MAS_UL_ASHAQ_JIN ڈؤان لوڈ لنک2۔http://www.mediafire.com/folder/y0bjo0zjz4uzn/AYATUL_MAS_UL_ASHAQ_JIN ڈؤان لوڈ لنک3۔ https://drive.google.com/drive/folders/1W5AeU9lHugZAx1x9w-4fAAIR4Lmdyl5x جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ 1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا۔ 2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا۔ 3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا۔ 4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا۔ 5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا۔ 6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ 7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھیں: {بِسْمِ اللّٰهِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ} اللہ کے نام کے ساتھ،اے اللہ ! میں خبیث جِنوں اور خبیث جِنیوں کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ ﴿ صحیح بخاری6322،142/ صحیح مسلم 375 / جامع تر مذی 6﴾ نوٹ: یہ الفاظ صحیح بخاری کے ہیں اور صحیح مسلم اور جامع ترمذی میں مِنَ الْخُبْثِ کا لفظ ہے۔ بیت الخلاء سے باہر نکل کر پڑھیں:{غُفْرَانَكَ} میں تجھ سے بخشش چا ہتا ہوں(اےاللہ)۔﴿ جا مع تر مذی 7/سنن ابی داؤد30/سنن ابن ماجہ300﴾ 8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا۔ 9. ہر کام کی ابتدا میں بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾پڑھنا۔ 10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا۔ 11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا۔ 12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا۔ 13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔ 14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔ 15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا۔ 16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔ 17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا۔ 18. صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھانا۔ 19. قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے سوا کوئی وظیفہ خاص تعداد ،خاص اوقات اورمتعین جگہوں میں بیٹھ کر نہ پڑھنا ۔ 20. کثرت سے صدقہ وخیرات کرنا۔ 21. اعمال صالحہ کو اپنی حقیقی غذا سمجھنا۔ 22. پردے کی مکمل پابندی کرنا۔ 23. عورت کے لیے ناخن بڑھانے، مساج کرنے اور بال کٹوانے سے بچنا۔ 24. مرد کے لیے داڑھی کٹوانے، شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنے سے گریز کرنا۔ 25. غیبت ،حسد ، کینہ جھوٹ مذاق اور دیگر ملعون افعال سے بچنا۔ 26. غلط لٹریچر پڑھنے، سننے اور لکھنے سے بچنا۔ 27. گھروں میں تصاویر ،بت اور شوپیس کی شکل میں سٹیچو رکھنے سے یا لٹکانے سے بچنا۔ 28. تمام گناہوں کو ترک کر کے توبہ نصوح اور کثرت سے دعا کرنا۔ مذکورہ بالا اُمور كی پابندی کرنے سے انسان شریر جادو گروں کے جادو اور حاسدوں کے حسد سے مکمل طور پر محفوظ رہ سکتا ہے۔ان شاءاللّٰہ

308

23
m asjad
Subscribers
56.7K
Total Post
427
Total Views
611.7K
Avg. Views
12K
View Profile
This video was published on 2018-07-08 22:54:37 GMT by @m-asjad on Youtube. m asjad has total 56.7K subscribers on Youtube and has a total of 427 video.This video has received 308 Likes which are higher than the average likes that m asjad gets . @m-asjad receives an average views of 12K per video on Youtube.This video has received 23 comments which are higher than the average comments that m asjad gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.

Other post by @m asjad