×

Zen tv vlogs's video: guur banana bahot asaan

@گڑ تیار کرنے کا طریقہ ڈبل کڑاہے کے ساتھ guur banana bahot asaan
گڑ بنانے کے لیے آج کے جدید دور میں بھی روایتی طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے گنے سے گڑ تک کا سفر کئی انتہائی مشقت طلب مراحل پر مشتمل ہوتا ہے جن میں پہلا مرحلہ گنے کی کھیتوں سے کٹائی اور اسے کھیت کے بیچوں بیچ لگے بیلنے تک لانا ہوتا ہے گنے کو بیلنے میں سے گزار کر اس کا رس نکالا جاتا ہے اور رس کو ایک بہت بڑے کڑاہے میں ڈال دیا جاتا ہے رس کو کڑاہے میں ڈال کر اس کے نیچے آگ جلائی جاتی ہے آگ جلانے والا کاریگر رس کو اچھے طریقے سے پکانے کے لیے اپنے عمر بھر کے تجربے کو بروئے کار لاتا گنے کا رس مسلسل کئی گھنٹوں تک آگ پر پکنے کے بعد گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے گڑ بنانے والا ایک کاریگر کڑاہے میں پک رہے گنے کے رس پر آنے والی میل جھاگ اور دیگر کثافتوں کو ایک چھلنے کے ساتھ مسلسل باہر نکالتا رہتا ہے گڑ کی صفائی اور اس کا اچھا رنگ حاصل کرنے کے لیے پکتے ہوئے رس میں میٹھا سوڈا اور دیگر کیمیائی مواد ڈالے جاتے ہیں میٹھا سوڈا اور کیمیائی مواد کے کم یا زیادہ ڈالے جانے سے گڑ کا معیار اثر انداز ہوتا ہے گھنٹوں تک مسلسل آگ پر پکنے کے بعد گنے کا رس ایک لئی کی شکل اختیار کرلیتا ہے تو اسے ٹھنڈا کرنے کے لیے لکڑی سے بنے ایک برتن میں ڈالا جاتا ہے لکڑی کے برتن میں ڈالی گئی اس لئی کو جلد ٹھنڈا کرنے اور خستہ رکھنے کے لیے مسلسل ہلایا جاتا ہے جب یہ اوپر سے مکمل طور پر ٹھنڈی ہو جاتی ہے تو کاریگر لکڑی سے بنے ایک ہتھیار کی مدد سے گڑ کی بھیلیاں بنا لیتا ہے _youtube_channel _banane_ka_tarika _Pakistani_village_guur_tricks

0

4
Zen tv vlogs
Subscribers
100K
Total Post
1.2K
Total Views
8K
Avg. Views
159.6
View Profile
This video was published on 2021-02-03 20:03:02 GMT by @zen-tv-vlogs on Youtube. Zen tv vlogs has total 100K subscribers on Youtube and has a total of 1.2K video.This video has received 0 Likes which are lower than the average likes that Zen tv vlogs gets . @zen-tv-vlogs receives an average views of 159.6 per video on Youtube.This video has received 4 comments which are lower than the average comments that Zen tv vlogs gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.Zen tv vlogs #zentvvlogs_youtube_channel #guur_banane_ka_tarika #Punjab_Pakistani_village_guur_tricks has been used frequently in this Post.

Other post by @zen tv vlogs