×

Zen tv vlogs's video: The story of the elder of Sahiwal

@The story of the elder of Sahiwal | وڈیروں نے حد پار کر دی
_pakistani_village _important_news _pakistani_ke_sad_story نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا *ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی جس سے انسانیت ہی شرما گئی بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا۔ وڈیروں نے کسان کو اسلحے کے زور پر اٹھا لیا اور گلے میں کتے کا پٹہ ڈال کر کتا بنا کر کتے کے کھانے والے برتن میں پانی پلاتے رہے۔ ساہیوال کے نواحی گاؤں 43 فور ایل میں غریب کسان غلام رسول کو زمان مدھول اور اس کے ساتھیوں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گلے میں کتے کا پٹہ ڈال کر بازاروں میں گھسیٹتے رہے۔ کتے کے برتن میں پانی پلاتے رہے غریب کسان اللہ کے واسطے دیتا رہا۔ پاکستان میں جج صاحب اپنی توہین پہ توہین عدالت کا پرچہ کاٹ دیتے ہیں۔ کیا وڈیرے بااثر افراد ایسے ہی انسانیت کی تذلیل کر کے دندناتے پھرتے رہیں گے؟ کیا انصاف کا یہی معیار ہے؟؟؟

0

2
Zen tv vlogs
Subscribers
100K
Total Post
1.2K
Total Views
8K
Avg. Views
159.6
View Profile
This video was published on 2021-02-24 22:51:11 GMT by @zen-tv-vlogs on Youtube. Zen tv vlogs has total 100K subscribers on Youtube and has a total of 1.2K video.This video has received 0 Likes which are lower than the average likes that Zen tv vlogs gets . @zen-tv-vlogs receives an average views of 159.6 per video on Youtube.This video has received 2 comments which are lower than the average comments that Zen tv vlogs gets . Overall the views for this video was lower than the average for the profile.Zen tv vlogs #sahiwal_pakistani_village #today_important_news #aik_pakistani_ke_sad_story نہ has been used frequently in this Post.

Other post by @zen tv vlogs